جی ڈی اے کے میر شاہ نواز خان تاحیات نااہل قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے جی ڈی اے کے امیدوار میر شاہ نواز کی نااہلی کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں تاحیات نااہل قرار دے دیا۔سپریم کورٹ میں میر شاہنواز کی نااہلی کے خلاف درخواست پر…

ڈیفنس اور کلاکوٹ سے 2 لاشیں برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس تھانے کی حدود ڈیفنس فیز 2،24کمرشل اسٹریٹ، بنگلہ نمبر 49C سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق اسپتال میں متوفی کی شناخت 55 سالہ محمد انصر ولد غلام رسول کے نام سے…

عمران خان نے سعودی دورے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد (امت نیوز) عمران خان نے سعودی دورے کی دعوت قبول کرلی،سعودی فرماں رواکوبھی پاکستان آنے کی دعوت دے دی جس کی تفیصلات بعد میں طے ہوں گی۔سعودی فرمانروا شاہ سلیمان نے نامزد وزیرِاعظم عمران خان…

پولیس موبائل میں قربانی کے جانور لے جانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد میں قربانی کے جانور پولیس موبائل میں لے جانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ پولیس موبائل میں بیل کو لے جاتے دکھایا گیا ہے جبکہ موبائل پر کسی تھانے کا نام نہیں…

بلوچستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) بلوچستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں2اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پنجگور میں سیکورٹی فورسز کا ٹینکر پانی سپلائی کرنے کے بعد اسکواڈ کے ہمراہ کیمپ آرہا تھا کہ بوائز کالج کے قریب کچرے میں…

سجاول میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سجاول میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیل اور گیس کا ذخیرہ 2700 میٹر گہرائی کھدائی کے بعد دریافت ہوا۔ پی پی ایل…

غزہ میں حماس حکومت کا تختہ الٹنے کی اسرائیلی دھمکی

تل ابیب(امت نیوز) اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں حماس حکومت کا تختہ الٹنے کی دھمکی دی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیر سلامتی یووال اسٹائنِٹس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں حماس کی…

خیر پور پولیس کا صحافیوں پر سول افراد سے تشدد

خیر پور (نمائندہ اُمت) خیرپور تھانہ بی سیکشن پر میڈیا کوریج کےلئے آنے والی پریس کلب کے سینئر صحافیوں کی ٹیم پر پولیس نے سول افراد کے ذریعے تشدد کرا دیا۔ صحافی تھانے میں محلہ لقمان سے لڑکی اغوا ہونے کی…

سیاستدانوں نے رشتے دار خواتین رکن اسمبلی بنوادیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متعدد سیاستدانوں نے مخصوص نشستوں پر اپنی خواتین رشتہ داروں کو قومی اسمبلی تک رسائی دلادی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More