ناظم آباد فائر اسٹیشن انچارج نے مویشی منڈی لگادی

کراچی (رپورٹ: خالد سلمان ) شہر بھر میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف پابندی کے احکامات کو ناظم آباد فائر اسٹیشن انچارج نے ہوا میں اڑا دیا۔ ناظم آباد فائر اسٹیشن کے اندر مویشی منڈی قائم کرکے چوری کی…

ادلب کے اسلحہ گودام میں دھماکہ – بچوں سمیت 39 شہید

دمشق (امت نیوز) ادلب کے اسلحہ گودام میں دھماکہ سے بچوں سمیت 39 شامی شہید جبکہ درجنوں ز خمی ہوگئے ہیں ، دھماکے کے نتیجے میں 2رہائشی عمارتیں منہدم ہو گئیں جن کے ملبے تلے کئی افراد دبے ہوئے ہیں وہیں بڑے…

زرداری -فریال کیخلاف تحقیقاتی ٹیم بنانےکافیصلہ آج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ سابق صدرآصف علی زرداری اورفریال تالپورسمیت دیگرکیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئےپاناماطرزپرمشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانےکافیصلہ آج پیر کو کریگی۔اس حوالےسےاٹارنی جنرل…

ریلی سوشل میڈیا پر بھی چھائی رہی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تحریک لبیک پاکستان کی ریلی سوشل میڈیا پر بھی چھائی رہی ‘فیس بک کے سیکڑوں صارفین نے اپنی پروفائل پکچر خادم حسین رضوی کی تصاویر لگادیں۔ ریلی میں موجود سیکڑوں شرکااپنی تصاویر اور وڈیوز…

نگراں وزرا نے سرکاری بنگلے خالی کرنا شروع کردیئے

پشاور (آن لائن)صوبائی نگران حکومت رواں ہفتے سبکدوش ہو جائیگی نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان اور صوبائی کا بینہ میں شامل 11وزراء ، ایک خاتون مشیر رواں ہفتے اپنی ذ مہ داریوں…

25لاکھ مسلمان رواں سال فریضہ حج اداکریں گے

اسلام آباد(نمائندہ امت) رواں سال حج کے لیے دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے مسلمانوں کی تعداد 25 لاکھ کے لگ بھگ ہو گی جن میں ایک بڑی تعداد پاکستانی عازمینِ حج کی ہے۔ پاکستان سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 110…

پمز میں زیر علاج کیپٹن (ر) صفدر کے تمام ٹیسٹ کلیئر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال میں زیر علاج کیپٹن (ر) محمد صفدر کے تمام تشخیصی مراحل مکمل ہو گئے ہیں اور ان کے تمام ٹیسٹوں کی رپورٹس کلیئر قرار دی گئی ہیں۔…

بلوچستان میں خواتین کی 1مخصوص نشست پر ٹاس کا فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں میں سے ایک کا فیصلہ نہ ہوسکا جس کی وجہ سے پی ٹی آئی اور بی این پی کے درمیان ٹاس ہوگا۔الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین اور اقلیتوں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More