ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا عید الاضحیٰ 22 اگست کوہوگی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا جس کے بعد یکم ذوالحجہ 13 اگست اور عید الاضحیٰ 22 اگست کو منائی جائے گی۔ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی مرکزی کا اجلاس…