پھسلن سے 3 بسیں الٹ گئیں۔ٹکر سے 2 جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیراور کورنگی میں گاڑیوں کی زد میں آکر 2افراد جاں بحق جبکہ ہلکی بارش کے بعد سڑکوں پر پھسلن کے باعث 3 مسافر بسیں الٹ گئیں اور درجنوں موٹر سائیکلیں سلپ ہونے سے 54 افراد زخمی ہو…

غزہ میں 20 فلسطینی کشتیوں پر اسرائیلی فائرنگ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی محصور بندرگاہ کی ناکہ بندی توڑنے والی تقریباً 20 فلسطینی کشتیوں پر فائرنگ کردی۔اسرائیلی فائرنگ سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔ ایک فلسطینی مچھیرے نے کہا…

فرانس میں پرندے پارک کی صفائی پر مامور

پیرس(امت نیوز) فرانس میں پرندے صفائی کا کام کریں گے۔ ملک کے مغربی حصے میں قائم تھیم پارک میں سیاہ کلاغ (کوئے کی ایک قسم) کو سگریٹ کے ٹکڑے و دیگر چھوٹی چیزیں چننے اور انہیں کوڑے دان میں ڈالنے کا کام…

پرویز الہی 15 نواز لیگی ارکان توڑنے کیلئے پر امید

لاہور ( نمائندہ امت) پنجاب میں اسپیکر شپ کیلئے پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الہی 15 نواز لیگی ارکان توڑنے کیلئے پر امید اور اسپیکر کیلئے زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کی سرتوڑ…

مصر میں چرچ پر حملے کی کوشش ناکام -خودکش بمبار ہلاک

قاہرہ (این این آئی)مصری دارالحکومت قاہرہ کے نواح میں واقع ایک چرچ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری سکیورٹی فورسز نے بتایا کہ قیلوبیہ میں خودکش جیکٹ میں…

ڈیرہ میں فورسز کے ٹرک- بس تصادم سے 6 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ امت ) درابن ژوب روڈ پر سکیورٹی فورسز کے ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید اور 22 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ، موٹرسائیکل کوحادثے میں باپ جاں بحق ،…

سورج کو قریب سے جاننے کی کوشش میں سیٹلائٹ روانہ

واشنگٹن (امت نیوز) سورج کو قریب سے جاننے کی کوشش میں ناسا کی تیار کردہ سیٹلائٹ روانہ ہوگئی ہے، خلائی گاڑی ‘‘پارکر ’’کو تیز ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے جسے 13 سو سینٹی گریڈ کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ اس…

جرمنی میں 75 سالہ شخص نے بسترمرگ پراسلام قبول کرلیا

برلن(مانیٹرنگ ٖڈیسک) جرمنی میں 75 سالہ بوڑھے شخص نے بستر مرگ پر اسلام قبول کرلیا، معمر شخص کی کلمہ طیبہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔خلیج ٹائمز کے مطابق جرمنی میں 75 سالہ قریب المرگ شخص نے شدید علالت کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More