جاپان میں70ہزار افراد کا امریکی اڈے کیخلاف احتجاج

ٹوکیو(امت نیوز)جاپان میں70 ہزار افراد نے امریکی فوجی اڈے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اتوار کو اوکیناوا جزیرے کے مکین تیز ہوائوں اور بارش کے باوجود ایک پارک میں جمع ہوئے اور امریکی فوج کی موجودگی کے خلاف نعرے…

تھانوں میں تشدد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے حکومت میں آتے ہی تھانوں میں شہریوں پر تشدد کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت پولیس…

بند کیا گیا اسکول پھر کھل گیا- بچے خوش

کراچی(ایجنسیاں) گلشنِ اقبال بلاک دس کے نجی اسکول میں دوبارہ کلاسز لگ گئیں۔ طلبا اسکول دوبارہ کھلنے پرخوش ہیں اور کہا کہ اسی اسکول میں پڑھنا چاہتے ہیں۔

خالدمقبول- حیدررضوی سمیت 4متحدہ رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری، ملک مخالف نعرے بازی، بغاوت، جلاؤ گھیراؤ، ہنگامہ آرائی ، نجی ٹی وی پر حملہ سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں…

انٹرپول نے ندیم نصرت کے ریڈ وارنٹ جاری کردیئے

کراچی (این این آئی)انٹر پول نے ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم نصرت کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ جاری کر دئیے۔برطانیہ میں رہائش پذیر ملزم کو پکڑ کر پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ…

اصغرخان کیس کی 15اگست کو سماعت-فریقین کونوٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس بدھ (15 اگست) کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 3 رکنی بینچ سماعت…

چوہدری نثار۔ جگنو محسن بدستور آزاد

اسلام آ باد ( نمائندہ امت) پنجاب ا سمبلی میں دو ارکان نے اپنی آزا د حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ان میں ایک سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اوردوسری جگنو محسن شامل ہیں دونوں ا رکان نے کسی…

زلفی بخاری آف شور کمپنیوں کے ریکارڈ سمیت طلب

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری پھر نیب کے ریڈار میں آگئے۔ انہیں آئندہ ہفتے آف شور کمپنیوں کے ریکارڈ سمیت بلایا گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق اس بار…

اندراج مقدمہ درخواست پرنگراں وزیراعلیٰ – وزیرداخلہ کونوٹس

لاہور(این این آئی) لاہورکی سیشن عدالت نےپاکستان مسلم لیگ (ن) کےخلاف مبینہ طورپرجانبدارانہ اقدامات اٹھانے پرنگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری اوروزیرداخلہ شوکت جاویدکےخلاف مقدمےکےاندراج کےلیےدائردرخواست…

پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے اچکزئی کا انکار

اسلام آباد(آن لائن) پختونخواہ عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ اس وقت لگاؤں گا جب ملک میں پشتون، سرائیکی اور سندھی زندہ باد ہوں گے ۔ ان خیالات کا اظہار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More