گلگت – دالبندین میں دہشت گرد حملے قابل مذمت ہیں – معراج الہدیٰ صدیقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے گلگت بلتستان میں پولیس چوکی اور دالبندن میں خود کش حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے شہید پولیس اہلکاروں کی درجات بلندی اور…

پی آئی اے اسکاؤٹس کی صوبائی یوتھ کونسل کا قیام

کراچی(پ ر)پی آئی اے اسکاؤٹس صوبائی ہیڈ کوارٹرز کے تحت پہلی صوبائی یوتھ کونسل کی تشکیل کیلئے2 روزہ سلیکشن کیمپ منعقد ہوا۔صوبائی سیکرٹری شمس خان نےکیمپ کا افتتاح کیا۔ ترجمان محبوب قادری کے مطابق عمر…

میڈیا ٹاؤن ہاکس بے میں شجرکاری مہم کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام میڈیا ٹاؤن ہاکس بے میں ہفتے کے روز شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا ہے،یہ شجر کاری مہم کراچی پریس کلب نے لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی، المصطفے ویلفیئر سوسائٹی، کے…

ملی مسلم لیگ کے تحت تکمیل پاکستان کارواں کی تیاریاں

کراچی(پ ر)ملی مسلم لیگ کے تحت ”تکمیل پاکستان کارواں“ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ملی مسلم لیگ کے نائب صدر مزمل اقبال ہاشمی کا کہنا ہے کہ دو قومی نظریہ پاکستان کی اساس ہے۔ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے…

نئی حکومت کی تشکیل میں ملت جعفریہ کو نظر انداز نہ کیا جائے – حسین مسعودی

کراچی (پ ر) شعیہ علما خطبا اور ذاکرین کا اجلاس گلبرگ ٹائون میں مولانا حسین مسعودی کی زیر صدارت ہوا جس میں کہا گیا کہ نئی حکومت کی تشکیل میں ملت جعفریہ کو نظر انداز کرنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔…

کرنٹ لگنے-چھت سے گر کر2 افراد جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کرنٹ لگنے اور چھت سے گرکر 2افراد جاں بحق ہوگئے۔مہران ٹاؤن کے خالی پلاٹ سے ایک شخص کی لاش ملی۔تفصیلات کے مطابق ملیر کے علاقے میں واقع موبائل مارکیٹ میں کا م کے دوران کرنٹ لگنے سے…

دنیا میں مسلمان ہونا جرم بن گیا – حافظ عاکف سعید

کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے کہا ہے کہ دنیا میں مسلمان ہونا جرم بن گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلا ہوا ہے۔ بھارت کشمیر میں جس طرح مظالم کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More