ن لیگ ملیر کے تحت کارکنوں کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) ملیر کے تحت پارٹی کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ جس سے مہمان خصوصی سابق گورنر سندھ محمد زبیر، صوبائی صدر شاہ محمد شاہ، علی اکبر گجر، فیروز خان، ملک تاج، راجہ انصاری نے…

7 تھانیداروں کے تبادلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے جاری کئے گئے حکم نامے کے تحت 7 ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے گئے، جس میں انسپکٹر اعظم خان ایس ایچ او نیپئیر تھانہ، انسپکٹر شعور بنگش ایس ایچ او بغدادی…

اسٹیل ٹاون سے2ملزمان گرفتار -کاٹن سے لدا ٹرک برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیل ٹاؤن پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے میمن گوٹھ سےلوٹا گیا کاٹن سے لداٹرک اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اسٹیل ٹاؤن کے ایس ایچ او افتخار احمد نے بتایا کہ دو…

کنٹرولر امتحانات ٹیکنیکل بورڈ اظہر علی شاہ دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کرگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کراچی کے کنٹرولر امتحانات اظہر علی شاہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ان کے اچانک انتقال پر انٹر بورڈ کراچی کے چیئر مین، کنٹرولر، سیکرٹری اور…

سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا

ریاض(امت نیوز)سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا ہے۔مشرقِ بعید کے ممالک ملائیشیا، انڈونیشیا، برونائی دارالسلام اور یونان میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس…

بھٹو کے شہر میں ننھی کلی بھوک سے مرجھا گئی

لاڑکانہ (نمائندہ امت) بھٹو کے شہر لاڑکانہ میں ننھی سی کلی غربت اور غذائی قلت کے باعث مرجھاگئی، ڈھائی سالہ بیٹی کی لاش ہاتھوں میں اٹھائے بیروزگار والد لاڑکانہ پریس کلب پہنچ گیا۔ بھٹو کے شہر لاڑکانہ کے…

کنگنا رناوت کی پاک بھارت تعلقات بہتری کیلئے عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر اپیل

ممبئی(آن لائن) ناموربالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑکے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنائیں۔بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کنگنا رناوت نے…

ایرانی انقلابی گارڈز کا عراق سے آنیوالے 10 دہشت گردوں کومارنے کا دعویٰ

تہران( آن لائن)ایران کی انقلابی گارڈزنے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک دہشتگردٹیم کے کم ازکم 10ارکان کوہلاک کردیاہے جوکہ عراق سے ملک میں داخل ہوئے تھے ۔ گارڈزکی زمینی افواج کے ڈویژن کی طرف سے جاری ایک…

سعودی عرب میں 13پاکستانی عازمین حج کی وفات

ریاض (جنرل رپورٹر)سعودی عرب میں 13 پاکستانی عازمین حج کی اموات ہو گئیں۔ ایک شخص ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا۔وزارت مذہبی امور نے عازمین حج اور سعودی عرب میں دی جانے والی سہولیات سے متعلق تفصیلات جاری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More