میاں افتخار کی زندگی کو لاحق خطرات پر تھرڈ الرٹ جاری
رسالپور(نامہ نگار ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکڑیری جنرل میاں افتخار حسین کی جان کو شدید خطرہ ہے قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی نیکٹا نے میاں افتخار حسین کی زندگی کو لاحق خطرے پر تھرڈ الرٹ 414…