سینیٹ کمیٹی- میڈیا کیلئے حکومت کی اشتہارات پالیسی پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد(خبرایجنسیاں) سینیٹ کمیٹی اطلاعات نےمیڈیا کو اشتہارات پالیسی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بریفنگ کیلئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو طلب کرلیا ۔اراکین کمیٹی نے کہا کہ حکومت کی اشتہارات…

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے گلگت بلتستان کی آئینی…

گوادر کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن بنانے کا فیصلہ

کوئٹہ(امت نیوز) حکومت بلوچستان نے گوادر کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔وزیر اعلیٰ جام کمال کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کہا کہ گوادر کی ترقی کے ماسٹر پلان پر عمل درآمد سے…

ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت وکیل کی استدعا پر 19 جنوری تک ملتوی کردی۔ پیر کے روز احتساب عدالت میں سماعت کے موقع پر…

سیوھن میں پولیس وین نے 2 نوجوان کچل کر مار ڈالے

سیوھن شریف (نمائندہ امت) سیوھن کے قریب پولیس وین نے دو نوجوان کچل کر مار ڈالے۔ پولیس وین ہائیکورٹ کے جسٹس ارشاد احمد کے پروٹوکول پر مامور تھی۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ…

رینجرز کا کندھ کوٹ میں پانی چوری کیخلاف آپریشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز نے اندرون سندھ ڈسٹرکٹ کشمور کے علاقے کندھ کوٹ میں پٹ فیڈر کینال آر ڈی 109 اور آر ڈی 125 کے ایریا اور ڈسٹرکٹ بدین کے علاقے اکرم واہ کینال پر پانی چوری کے لئے لگائے گئے غیر…

گولن سے تعلق پرمزید100 ترک فوجیوں کی گرفتاری کا حکم

انقرہ (ایجنسیاں) ترکی میں باغی گولن سے رابطوں پرمزید100 فوجیوں کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا گیا۔ترک استغاثہ نے مزیدسو فوجیوں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ٹیلی فون کالزپکڑی جانے کے بعد ان فوجیوں…

شام میں2پاکستانیوں سمیت 5داعش دہشت گرد گرفتار

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی شام کے علاقے دیرالزور میں 5 داعش دہشت گرد وں کو حراست میں لیا گیا ہے، جن میں 2 امریکی، 2 پاکستانی اور ایک آئرش شہری شامل ہے۔اسی علاقے میں داعش کے میزائل حملے میں 2 برطانوی…

چینی میرا تھن ریس میں 28 ہزار کھلاڑیوں کی شرکت

بیجنگ(امت نیوز)چین میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں چین سمیت دنیا بھر کے28ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ شہر ژیامن میں ہونے والی اس ریس کو اس بار پلاسٹک سے پاک ماحول کے نام سے منسوب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More