خواتین کے کم ٹرن آؤٹ پر شانگلہ کا نتیجہ کالعدم

اسلام آباد/پشاور(نمائندگان امت)الیکشن کمیشن نے خیبرپختون اسمبلی کے حلقے پی کے 23 شانگلہ میں خواتین کے 10 فیصد سے کم ووٹ کاسٹ کرنے پر انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا ہے،یاد…

نواز شریف کی پیشی کے لئے انتظامات مکمل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اسلام آبادکی احتساب عدالت نمبر 2میں ممکنہ پیشی کے معاملات پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے سیکیورٹی معاملات کوآئندہ 48 گھنٹوں میں حتمی شکل دی…

ہر پیشی پر حاضری قانونی طورپر ضروری ہے۔ خواجہ حارث

اسلام آباد( رپورٹ: اخترصدیقی ) خواجہ حارث نے اسلام آبادکی احتساب عدالت نمبر 2 میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسزکی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم کی پیشی کوضرورقرار دیا ہے اور کہاہے کہ میاں نوازشریف کی ہر…

مستونگ بمبار کا والد – بھائی – 2 ساتھی گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مستونگ خودکش حملے میں ملوث بمبار کے بھائی، والد اور 2 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔دہشت گردوں کے گروپ کا سرغنہ برطرف پولیس اہلکار ہے ، جبکہ متحدہ قومی…

دوبارہ گنتی کی درخواست پر تحریک انصاف امیدوار سونیا کو الیکشن کمیشن جانے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پی پی123 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی امیدوارسونیاعلی کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔درخواست پرسماعت سپریم کورٹ میں…

ڈی سی چلاس کی رہائش گاہ پر شرپسندوں کی فائرنگ

دیامر(امت نیوز)شرپسند عناصر نے چلاس میں ڈپٹی کمشنرکی رہائشگاہ پرفائرنگ کردی ،تاہم کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا ۔ واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق چلاس میں…

میمن گوٹھ میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میمن گوٹھ کے علاقے میں واقع پطرس گارڈن کے قریب جھاڑیوں میں ملزم شعیب نے ذہنی معذور 25سالہ نورجہاں عرف جوگیا مستانی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہورہا تھا کہ لڑکی کے شور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More