بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر نے دوسری شادی کر لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر میاں خاور فرید مانیکا نے دوسری شادی کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میاں خاور مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں…

پاکستانی شہری کوامریکہ کےحوالےنہ کرنےکاحکم برقرار

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آباد ہائی کورٹ نےپاکستانی نژادامریکی شہری طلحہ ہارون الرشیدکوامریکہ کےحوالےنہ کرنے کاحکم برقراررکھاہے،انکوائری آفیسرکوذاتی حیثیت میں طلب کرلیاگیا۔اسلام آبادہائیکورٹ…

گورنر ہاوس پنجاب کو یونیورسٹی بنانے کیلئے کئی عمارتوں کی تعمیر لازمی

لاہور (رپورٹ: نجم عارف) کئی برس سے سادگی کے ایجنڈے و قومی وسائل بچانے کا پرچار کرکے عوام سے داد وصول کرنے والے عمران خان کی جماعت تحریک انصاف اب تک سادگی مشن کا کوئی باضابطہ منصوبہ تیار نہیں کرسکی۔…

لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی- تفتیشی افسر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن معمار تھانے کی چوکی افغان کیمپ کے چوکی انچارج سب انسپکٹر مٹھل شر نے ’’امت‘‘ کو بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں نوجوان لڑکی نرما ناز کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے اور اس کے ساتھ3…

عمران 18اگست کو حلف اٹھائیں گے-ورلڈ کپ فاتح ٹیم مدعو

اسلام آباد ( نمائندہ امت) سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان 18 اگست کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔یہ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فیصل جاویدنے بتایا…

ہائیکورٹ کا رانا ثناکی سیکورٹی واپس نہ لینے کا حکم

لاہور (خبر ایجنسیاں) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی سیکورٹی تاحکم ثانی واپس نہ لینے کاحکم دیتے ہوئے آئی جی پنجاب، چیف سیکریٹری اور دیگرفریقین کوآئندہ…

صدر نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کو طلب کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ امت) صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست 2018 کو طلب کر لیا ہے۔سینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینیٹ کا…

عمران نے بھارتی ہائی کمشنر سے کشمیریوں پر مظالم کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد( نمائندہ امت)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھارتی ہائی کمشنر سے کشمیریوں پر مظالم کا معاملہ اٹھا دیا،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…

عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہونے کا قوی امکان

لاہور(خبر ایجنسیاں )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 12اگست کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے، جبکہ عیدالاضحیٰ22اگست کو ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق11 اگست کی دوپہر کو چاند کی پیدائش ہونا…

کراچی ہول سیلرز نے پیٹریاٹ بزنس مین گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی(بزنس رپورٹر)کراچی ہول سیلرز اینڈ گروسرز ایسوسی ایشن نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے11سال بعد ہونیوالے انتخابات میں پیٹریاٹ بزنس مین گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More