پاک فوج کی کوہ پیما ٹیم نے ملکہ پربت سر کر لی

ناران(امت نیوز) پاک فوج کی 8 رکنی ٹیم نے ناران کی بلند ترین چوٹی’’ ملکہ پربت‘‘ سر کر لی،کوہ پیماٹیم پاکستان کی تیسری بڑی اور دنیا کی پانچویں کامیاب ترین ٹیم بن گئی ۔ سطح سمندر سے 5ہزار 290میٹر بلند…

ڈیرہ اسماعیل خان میں بس کو حادثہ-60 مسافرزخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ امت )کوئٹہ سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مسافربس درابن کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوکرحادثے کاشکار ہو گئی ‘60کے قریب مسافرزخمی ہو گئے ‘واقعہ کی اطلاع پرپاک فوج کے جوانوں نے…

مضاربہ اسکینڈل کےمجرم کو7سال قید کی سزا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )احتساب عدالت نےمضاربہ سکینڈل کےتیسرےریفرنس کابھی فیصلہ سنادیاہےجس کےمطابق مجرم عبیداللہ کو سات سال قید اور 38 کروڑ جرمانےکی سزاسنائی گئی ہے۔مضاربہ سکینڈل کافیصلہ احتساب عدالت…

جلد کا کینسر جان لیوا ہوسکتا ہے-تحقیق

واشنگٹن(امت نیوز) نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ بے ضرر سمجھا جانیوالا جلد کا کینسر خاموشی سے جان لیوا کینسر میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ اسٹین فورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جلدی کینسر خون، چھاتی، پرواسٹیٹ…

ہزاروں نوجوانوں کا عارضی روزگار لگ گیا- پینٹنگ فریم کی مانگ میں اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اگست کے مہینے میں 6ہزار سے زائد نوجوانوں کا عارضی روزگار لگ گیا۔ کاغذی بازار میں پینٹنگ فریم کی مانگ بڑھ گئی ہے، جہاں شہریوں سمیت اساتذہ کی بڑی تعداد فریم خریدنے میں مصروف ہے۔…

تاجروں نے اشیا کی قیمتیں بڑھا دیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہریوں کا جوش وخروش دیکھ کر دکانداروں نے قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا۔لیاقت آباد میں بیجز کی قیمت 15روپے سے شروع ہے، اسی طرح چوڑیاں120، بچوں کے ملبوسات 350، چھوٹی جھنڈیوں کے…

گینگ وار کارندے غیر ملکی نمبروں سے بھتہ مانگنے لگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اولڈ سٹی ایریا میں لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر بھتہ خوری شروع کردی ہے۔گینگ وار کے دہشت گردوں نے غیر ملکی نمبروں کے ذریعے واٹس اپ پر بھتہ کی رقم مانگنا شروع کردی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More