رکشہ ڈرائیوروں نے ٹریفک اہلکار کو پیٹ ڈالا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نشترروڈ پر رکشہ مافیا کے کارندوں نے غلط سمت میں جانے سے روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔نبی بخش ٹریفک سیکشن میں تعینات ٹریفک کانسٹیبل وسیم علی نشتر روڈ رنچھوڑ…

عیدالا ضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو تنخواہ پیشگی دینے کاحکومتی فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ حکومت نےسرکاری ملازمین کو عیدالاضحیٰ پر پیشگی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق سندھ حکومت عیدالضحیٰ پر ماہِ اگست کی تنخواہ یکم ستمبر کے بجائے 17اگست کو ہی ادا…

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 18فلسطینی زخمی

غزہ(این این آئی)اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے وسط میں واقع ایک کثیر منزلہ عمارت پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 18فلسطینی زخمی ہوگئے ۔ فلسطینیوں نے کہاکہ اسرائیلی طیارے نے جس عمارت پر بمباری کی اس…

نارتھ ناظم آباد میں مبینہ مقابلے کے دوران فائرنگ سےراہگیر زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد میں مبینہ مقابلے کے دوران پولیس فائرنگ سے راہگیر زخمی ہوگیا۔ ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک اےمیں مبینہ مقابلے…

ڈکیتی مزاحمت اور فائرنگ واقعات میں5افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تیسر ٹاؤن سیکٹر 50 ڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر 45 سالہ اعجاز حسین ،ریمبوسینٹرصدر کے عقب میں اندھی گولی لگنے سے 19 سالہ سعد ،پرانی سبزی منڈی کے قریب مزاحمت پر 25سالہ شہزاد ولد ذکی ،…

4ماہ میں کوئی چائے پینے نہیں پہنچا- کنٹین ملازم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز ٹرمینل کی کینٹین پر موجود ایک ملازم عرفان کا کہنا ہے کہ پچھلے 4 ماہ سے کینٹین میں کوئی گاہک چائے پینے نہیں آیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اصل میں دوسرے ہوٹل…

کینیڈا میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 4 ہلاک

اوٹاوہ ( امت نیوز)کینیڈا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس افسران سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جمعہ کی صبح فریڈرکٹن کے رہائشی علاقے…

بھارت میں3 افراد کوریلوے اسٹیشن صاف کرنے کی سزا

ممبئی ( ایجنسیاں)ممبئی میں تین افراد کو کیکی چیلنج ڈانس پرتین دن تک ایک ریلوے سٹیشن کو صاف کرنے کی سزا سنا دی گئی۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تینوں کو پولیس نے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا تھا۔کیکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More