130سے زائد کشمیری نوجوانوں کی لشکر طیبہ میں شمولیت

لاہور(نمائندہ امت )مقبوضہ کشمیر میں پچھلے سات ماہ کے دوران 130سے زائد کشمیری نوجوانوں نے مجاہدین کی صفوں میں شمولیت اختیار کی۔بھارتی عسکری حکام کا کہنا ہے کہ پچھلے 9برسوں کے دوران وادی کشمیر میں…

مقتدی الصدر کی مذاکرات سے نکلنے کی دھمکی عراق میں حکومت سازی کا بحران سنگین ہوگیا

بغداد (امت نیوز) عراق میں حکومت سازی کا سنگین بحران پیدا ہوگیا، شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر نے مذاکرات سے نکلنے کی دھمکی دیدی۔ سعودی اخبار کے مطابق عراق میں حکومت سازی کیلئے3 ماہ سے جاری مذاکرات نتیجہ خیز…

معدے میں تکلیف پر کیپٹن (ر) صفدر پمز منتقل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر معدے کی تکلیف کے ساتھ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) پہنچ گئے، ہسپتال ذرائع کے مطابق جیل میں ماہر…

بلدیہ وسطی کے ملازمین نے بھی صفائ سے انکار کردیا

کراچی(رپورٹ: نعمان اشرف) کورنگی کے بعد بلدیہ وسطی کے 5ہزار ملازمین نے بھی تنخواہیں و دیگر الاؤنسز نہ ملنے پر عید الاضحی پر کام کرنے سے انکار کردیا ہے، لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا، سرجانی ٹاؤن اور…

وزارت داخلہ نے اسحاق ڈار کو بلیک لسٹ کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزارتِ داخلہ نے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ بلاک کر دیا ہے۔قومی احتساب بیورو ذرائع کے مطابق نیب کی درخواست پر اسحاق ڈار کا کا نام بلیک لسٹ…

پی ایس پی کے ٹارگٹ کلر کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حساس ادارے نے گلشن اقبال میں کارروائی کرتے ہوئے متحدہ سے پی ایس پی میں آنے والے ٹارگٹ کلر حارث عرف لالا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حارث پولیس اہلکار سمیت ایک درجن افراد کی ٹارگٹ…

نوازشریف کو پیرکے روزاحتساب عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)احتساب عدالت نے نیب مقدمات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو پیر کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیب کے گواہ واجد ضیاء کو بھی طلب کرلیا ہے۔احتساب عدالت نمبر2 میں العزیزیہ اور فلیگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More