نواز شریف نے دھاندلی کیخلاف احتجاج تیز کرنے کی ہدایت کردی
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)نواز شریف نے ن لیگ رہنمائوں کو دھاندلی کیخلاف احتجاج کو تیز کرنے کی ہدایت کردی۔مسلم لیگ ن کے ایک رہنماء نے ’’امت‘‘ کوبتایاکہ نوازشریف نے مسلم لیگی رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ ہمت…