ماجو کاآذربائیجان کے تحقیقی اداروں سے معاہدہ

کراچی)بزنس رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی (ماجو) اور آذر بائیجان کے 3 ممتاز ریسرچ انسٹی ٹیوٹس کے درمیان تدریس، تحقیق اور ثقافتی ہم آہنگی کے شعبوں میں پیش رفت اور ترقی کے فروغ کے لئے باہمی مفادات…

گستاخانہ خاکوں کیخلاف آج یوم احتجاج منانے کا اعلان

کراچی(پ ر)مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ کے ناظم عنایت اللہ فاروقی ، عمر فاروق عباسی اور محمد عادل نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج بروز جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیدر لینڈ…

القرآن کورسز کے تحت اتوار کو درس ہوگا

کراچی(پ ر)القرآن کورسز نیٹ ورک کے تحت اتوار کو صبح ساڑھے 11بجے القرآ ن کورسز سینٹر نزد بہادرآباد چورنگی میں مفتی ارشاد احمد اعجاز ”نظام معیشت کو سود سے پاک کرنے کیلئے حکومت اور عوام کی ذمہ داریاں“ کے…

مفتی حماد مدنی نے علامہ غلام مصطفیٰ کی عیادت کی

کراچی(پ ر) جمعیت علمائے اسلام (س) سندھ کے ناظم مفتی محمدحماداللہ مدنی نے وفد کے ہمراہ پارٹی رہنما علامہ غلام مصطفی فاروقی کی رہائش گاہ جاکر ان کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔عوام سے بھی ان…

ٹریفک حادثات نے 2بچیوں سمیت 6افراد کی جان لےلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثات نے 2 بچیوں سمیت 6افراد کی جان لے لی جبکہ دو بچوں اور خواتین سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمود آباد پل پر تیز رفتارموٹر سائیکل بے قابو ہوکر گر گئی جس کے…

12اگست کا احتجاج اقتدار پرست سیاستدانوں کی نیند اڑادے گا-غوث بغدادی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تحریک لبیک سندھ کے امیر مفتی غلام غوث بغدادی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے تعاقب کا آغاز داتا دربار سے ہوچکا ہے 12اگست کو درگاہ عبداللہ شاہ غازی پر فاتحہ…

تحریک انصاف کی فقید المثال انتخابی کامیابی پر اے پی این ایس کی عمران خان کو مبارکباد

کراچی ( پ ر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے الیکشن 2018 میں تحریک انصاف کی فقید المثال کامیابی اور پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ نشستیں جیت کر ملک کی مقبول جماعت کا اعزاز حاصل کرنے پر عمران خان کو…

ایوانزا گروپ اور پریمیئر سسٹمز میں معاہدہ

کراچی(بزنس رپورٹر)ایوانزا گروپ اور پریمیئر سسٹمز نے معاہدے پر دستخط کرلئے ہیں، جس کے تحت ایوانزا پریمیئر پیمنٹ سروسز (اے پی پی ایس) کے نام سے باقاعدہ کمپنی قائم کی گئی ہے، جو پاکستان میں سب سے محفوظ ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More