شیخوپورہ میں زمیندار نے بھینسوں کو چارہ نہ ڈالنے پربچے کی انگلیاں کاٹ دیں

شیخوپورہ(امت نیوز) نواحی علاقے مومن پورہ میں بھینسوں کو چارہ نہ ڈالنے پر زمیندارنے تیزدھارکلہاڑے سے 12 سالہ بچے کے پاؤں کی انگلیاں کاٹ دیں۔ متاثرہ بچے نادر کی ماں نے میڈیا کو بتایا کہ زمیندارنے 6 روز…

گلشن اقبال میں نجی اسکول غیرقانونی قرار دے کر سیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال ورکس کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی میں واقع ایک نجی اسکول کو سندھ بلڈنگ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نے غیر قانونی قرار دے کر سیل کردیا۔ایس بی سی اے کے مطابق اسکول کی عمارت بغیر اجازت…

شارع فیصل پر 2ملزمان نے 3 طالب علموں کو لوٹ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل پر نامعلوم ملزمان 3 طالبعلموں سے لوٹ مار کرکے با آسانی فرار ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب سے گزرنے والے 3 طالبعلموں سے موٹر سائیکل پر سوار 2…

نادراکے سافٹ وئرمیں کوئی غلطی نہیں ملی-چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )عام انتخابات کے دوران نتائج کے لیے نئے نظام آرٹی ایس کی خرابی پرچیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہےکہ عام انتخابات میں نتائج کی تاخیر کی وجوہات توہوں گی۔ نادراکے سافٹ وئرمیں…

بھارتی دہشتگردی میںایک اورکشمیری نوجوان شہید

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے جس سے دو دن میں شہید ہونے والوں کی تعداد 5ہو گئی ہے۔اسی طرح بھارتی ایجنٹوں…

پنجاب میں حتمی اکثریت حاصل ہونےکاپی ٹی آئی دعویٰ

اسلام آباد- چکوال -لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک-نمائندہ امت-امت نیوز)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے پنجاب میں حتمی اکثریت حاصل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More