امریکی نائب صدر نے خلائی فورس بنانے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (امت نیوز) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے خلائی فورس بنانے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وقت آگیاہے کہ اب دور جدید کی جنگی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے خلائی فوج بنالی جائے اور اپنے خلائی اثاثے…

امریکہ نے روس پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (ایجنسیاں)امریکہ نے روس پر نئی اقتصادی پابندیاں لگادیں، نئی پابندیاں روسی ڈبل ایجنٹ سرگئی اوراسکی بیٹی یولیا اسکریپال پر مارچ میں برطانیہ میں اعصاب شکن گیس حملے کے باعث لگائی گئیں ہیں ۔ امریکی…

بلوچستان میں مجلس عمل کے بغیر حکومت بنانے کا عندیہ

کوئٹہ(نمائندہ امت ) بلوچستان عوامی پارٹی و دیگر اتحادی جماعتوں نے مجلس عمل کے بغیر حکومت بنانے کا عندیہ دے دیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر رکن صوبائی اسمبلی میر جام کمال نے کہا ہے کہ ہمارے…

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے ماں- بیٹی سمیت 3شہید

غزہ /مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ پر اسرائیلی بمباری سے ماں، بیٹی سمیت 3 فلسطینی شہید جبکہ 8 زخمی ہوگئے ۔ شہید ہونے والوں میں ڈیڑھ سالہ بچی بھی شامل ہے ،جس پر صہیونی فورسز نے راکٹ حملے کا…

لوئردیر میں پہلی بار خاتون محرر تعینات

لوئر دیر (مانیٹرنگ ڈیسک)دیر پائیں کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون ہیڈ کانسٹیبل کو پولیس تھانے میں محرر کے طور پر تعینات کردیا گیا ہے۔ہیڈ کانسٹیبل رحمت جہاں کی تعیناتی بلامبٹ تھانے میں کی گئی ہے جہاں…

جے آئی یوتھ کراچی کونسل کا اہم اجلاس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جے آئی یوتھ کراچی کونسل کا اجلاس صدر حافظ بلال رمضان کی زیر صدارت ہوا،جس میں نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی نے خصوصی شرکت کی۔حافظ بلال نے کہا کہ الیکشن میں ہار یا جیت…

بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں ایک روزہ پہلی ویڈیو عالمی کانفرنس کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمگیریت اور اسکے ہمارے معاشرے پر اثرات کے عنوان سے بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں ایک روزہ پہلی ویڈیو عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جامعہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر بلوچ اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More