ملک کو انارکی سے بچانے کیلئےسیاستدان الیکشن نتائج تسلیم کریں – مولانا ولی ہزاروی

کراچی(پ ر)مولانا حضرت ولی ہزاروی نے کہا ہے کہ الیکشن 2018 تمام سیاستدان اور مذہبی رہنما قبول کرلیں تاکہ ملک افراتفری سے بچ سکے۔ انہوں نے خصوصاً مولانا فضل الرحمان سے اپیل کی کہ آپ بقیہ زندگی تبلیغی…

بلخ میں بم دھماکے سے 8افرادجاں بحق

بلخ (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے بلخ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے 4 بچوں، خواتین سمیت 8 شہری جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ رواں برس اب تک صرف بارودی مواد سے 232 افراد جان سے جاچکے ہیں ۔افغان میڈیا…

انتظامی نتائج پر تحفظات کے باوجود جمہوریت کا تسلسل چاہتے ہیں- اسداللہ بھٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت لوٹی ہوئی قومی دولت اور بیرون ملک اثاثے واپس لانے میں کامیاب ہوگئی تو ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ نتائج پر تحفظات کے…

[سپریم کورٹ] گلگت بلتستان آرڈر 2018 بحال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے گلگت بلتستان کی عدالت کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے گلگت بلتستان آرڈر 2018 بحال کر دیا ۔

فیملیاں لوٹنے والے3ڈاکو پکرے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف پولیس سے مقابلے میں نیشنل ہائی وے پر فیملیاں لوٹنے والے 3 ڈاکو پکڑے گئے، 150 وارداتوں میں مطلوب ڈکیت گروہ کے 3 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ملزمان مزاحمت پر کئی…

طویل جنگ بندی کیلئے افغان حکومت کے طالبان سے رابطے

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ دوبارہ جنگ بندی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے جلد پیشرفت ہوگی،افغان عوام پائیدار امن کے خواہاں ہیں،بدھ کو کاپیسا میں بجلی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More