قومی اسمبلی اجلاس کے لئے سمری بھجوادی گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی۔نمائندہ امت) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 12 سے 14 اگست کے درمیان بلانے کے لئے سمری بھجوادی گئی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

نوشہرہ میں غیرت کے نام پر 2قت

رسالپور (نامہ نگار)نوشہرہ کے علاقے پیرسباق میں غیرت کے نام پر دہرا قتل کیا گیا۔14 سالہ ابرار نے اپنی 30 سالہ بہن کو اپنے آشنا کیساتھ قتل کر دیا ۔ ملزم ابرار واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔…

معاشی ترقی و کرپشن خاتمے کیلئے سرکاری محکمےڈیجیٹلائز کئے جائیں-آباد

کراچی(بزنس رپورٹر) چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) عارف یوسف جیوا نے نئی آنے والی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ معیشت کی ترقی، کرپشن کے خاتمے، کاروبار میں آسانیاں اور شہریوں کو بہتر…

ڈائریکٹر لوکل فنڈ اور عملہ عوام کو تنگ کرنا بند کردیں- سلمان عبداللہ مراد

کراچی (بزنس رپورٹر)چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ادارے کو بدنام کرکے کوئی بھی ملازم ضلع کونسل کا حصہ نہیں رہ سکتا چاہے وہ کتنا بھی بااثر ہو۔ ڈائریکٹر لوکل فنڈ (آڈٹ برانچ)…

ماجو کراچی میں ملک کا پہلا مرکز برائے کمپیوٹیشل جینومکس بنانے کا فیصلہ

کراچی(بزنس رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی (ماجو) میں پاکستان کا پہلا سینٹر برائے کمپیوٹیشنل جینومکس قائم کیا جائے گا، جو جینومکس، ٹرانسکرپٹومک، ڈیپ لرننگ، بائیو لوجیکل ڈیٹا بیس کے ذریعے اعداد…

مال خانہ آتشزدگی کیس میں ضمانت منسوخی پر 3ملزم فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے سٹی کورٹ مال خانہ آتشزدگی سے متعلق مقدمہ میں ملزمان ڈسٹرکٹ سینٹرل کے انچاج تراب مری، جنوبی کے شکیل اور شرقی کے انچارج ستار کی عبوری…

عمران سے امریکی سفیر کی ملاقات-ایرانی صدر کا فون

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) تحریک ا نصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پا کستان ا مریکہ کے سا تھ باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پرتعلقا ت کا خوا ہش مند ہے۔ قائم مقام امریکی سفیر جان ایف ہوور کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More