کراچی پولیس چیف سمیت 3 افسران ہٹا دیئے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ نے حکم نامے کے تحت ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت 2 افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ،جبکہ دو افسران کے تبادلے کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس امجد جاوید سلیمی کی…

نئی حکومت کیساتھ مل کر کام کریں گے-نیول چیف

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا جب کہ نئی حکومت کے ساتھ مل کر مزید بہتر کام کرنے کی کوشش کریں گے۔کراچی میں…

عمران کے دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں شامل

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامزد وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست…

پنجاب کمپنیز اسکینڈل میں ایف بی آر سے مدد طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کمپنیز سکینڈل میں نیب نے ایف بی آر سے بھی مدد مانگ لی۔ احد چیمہ کے اثاثہ جات کی تفصیل جاننے کے لئے قریبی عزیز واقارب کی مالیاتی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔کمپنیز سکینڈل میں نیب…

سپریم کورٹ میں نندی پور منصوبے کی فائلیں کھل گئیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے نندی پور منصوبے سے متعلق کیس کی بندفائلیں دوبارہ کھولتے ہوئے آج جمعرات 9 اگست کو مقرر کردیا ہے ،وفاق، پیپکو اور واپڈا سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری…

سندھ نے ایمنسی اسکیم سے 14 ارب مانگ لئے

کراچی (رپورٹ: ارشاد کھوکھر) ایمنسٹی اسکیم کی مد میں وصول ہونے والے 121 ارب روپے میں سے صوبوں کو حصے سے کم فنڈز جاری کئے گئے ہیں، جس پر حکومت سندھ نے وفاق سے رابطہ کرلیا ہے، مذکورہ اسکیم کی میں 121 ارب…

ریلوے کا 14 اگست پر آزادی ٹرین نہ چلانے کا فیصلہ

کراچی(خبر ایجنسیاں)پاکستان ریلوے نے رواں برس یوم آزادی پر آزادی ٹرین نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ریلوے نجم ولی خان نے بھی آزادی ٹرین نہ چلانے کی تصدیق کی ہے، اس فیصلے کی وجہ ادارے کو درپیش مالی…

نوکریاں دینے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست دائر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں دوران ملازمت انتقال کرنے والے ملازمین کے بچوں کے کوٹے پر نوکریاں دینے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں عدالتی حکم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More