اینٹی کرپشن نے راحیلہ مگسی کے خلاف انکوائری بند کردی- رپورٹ پیش
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر راحیلہ مگسی کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کر دیا گیا کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے راحیلہ مگسی کے خلاف…