ڈیرہ میں دہشت گردی کےپے درپے واقعات میں 3 جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان( نمائندہ امت)تحصیل پروآمیں دہشتگردی کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ،ورثاء نے لاشیں انڈس ہائی وے ببرموڑروڈ پررکھ کراحتجاج کیا اورٹائر جلاکرروڈ بلاک کردی۔مارے گئے افرادمی ایک کا…

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف علاقوں کا مظفرآباد سے زمینی رابطہ منقطع

مظفرآباد(این این آئی) بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف علاقوں کا دارلحکومت مظفرآباد سے زمینی رابطہ بدستور منقطع ہے ۔ شاہراہ نیلم اور شاہراہ جہلم مختلف مقامات سے بند ہے ۔ مختلف علاقوں کا مظفرآباد…

رات گئے بلوچستان کے کئی اضلاع میں بجلی معطل

کوئٹہ (نمائندہ امت )اوچ سبی ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت سبی، بولان،مستونگ ، نوشکی ،چاغی، پشین اور قلعہ عبداللہ کو بجلی فراہمی معطل ہوگئی۔ بجلی کی بندش سے آدھا بلوچستان رات گئے تک…

جی ڈی اے نے متحدہ پاکستان کی حمایت سے معذرت کرلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نےاپوزیشن لیڈرکیلئے ایم کیوایم پاکستان کی حمایت سے معذرت کر لی۔نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات کے بعدتمام سیا سی پارٹیا ں جوڑ توڑ کے عمل میں مصروف ہیں۔…

دوبارہ گنتی سے واضح ہوگیا دال ہی کالی ہے- سعد رفیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران کی دوبارہ گنتی رُکوانے کی بھاگ دوڑ تھوک کر چاٹنے کے مترادف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق کا…

انگلش آل رائونڈر دوبارہ عدالت طلب

لندن (امت نیوز)انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کے نائٹ کلب میں ہوئے جھگڑے کے مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ بین اسٹوکس لڑائی کے دوران اپنا آپا کھو بیٹھے تھے۔تفصیلات کے مطابق…

جیمزاینڈرسن بڑی انجری سے بال بال بچ گئے

نئی دہلی (امت نیوز)بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں چوتھے ہی دن شکست دینے کے بعد انگلش کرکٹرز سیرو تفریح سے لطف اندوز ہونے لگے اور اسی دوران انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن بڑی انجری سے بال بال بچ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More