پی سی بی کی سالانہ ایوارڈ تقریب آج منعقد ہو گی
lاہور (امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد (آج) بدھ کو کراچی میں ہوگا‘جس میں بہترین کارکردگی کرنے والے متعدد کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے ‘تقریب میں بہترین بلے باز…