نوٹیفکیشن رکنے سے پی ٹی آئی کو زیادہ دھچکا۔3 خواتین نشستیں کھونے کا خدشہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالتی احکامات کی روشنی میں کامیاب امیدوار کے نوٹیفکیشن روکنے سے سب سے زیادہ دھچکا تحریک انصاف کو لگا ہے جو 10 اگست تک فیصلہ نہ ہونے کی صورت میں قومی اور…

سوات میں ووٹوں کے 4 گمشدہ تھیلے برآمد

سوات(بیورورپورٹ)سوات کے حلقہ پی کے 4 کے مبینہ طورپر گمشدہ 4تھیلے مل گئے ،آج دوبارہ گنتی شروع کئے جانے کا امکان ہے ،اس حلقے سے پی ٹی آئی کے عزیز اللہ گران کو ن لیگ کے امیر مقام پر 49ووٹوں کی برتری حاصل…

راحیل شریف کی بیرون ملک تقرری کامعاملہ کابینہ کےسامنے رکھنے کاحکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی بیرون ملک اسلامی فوجی اتحادکے سربراہ کے طور پر تقرری کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف…

لندن فرار ہونے پر شہباز کا داماد اشتہاری قرار

لاہور(بیورورپورٹ/مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی درخواست پر مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کو عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔ نیب…

نفاذ اسلام کی جدوجہد مشکلات و آزمائشوں کا راستہ ہے- حافظ نعیم الرحمان

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کے نفاذ کی جدوجہد مشکلات اور آزمائشوں کا راستہ ہے۔ علما کرام اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے کمربستہ ہوجائیں۔ وہ جامعہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More