14گست سے قبل ” نشتر روڈ“ کی تعمیر یقینی بنائی جائے- پاسبان
کراچی(پ ر)پاسبان کراچی کے جنرل سیکریٹری سردار ذوالفقار، محمد ایوب اور سردار احمد صدیقی نے اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی بدترین سڑک”نشتر روڈ“ کی 14 اگست سے قبل تعمیر کو یقینی بنایا جائے…