پی آئی اےکو حج آپریشن کیلئےبھرتیوں کی اجازت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو حج آپریشن کیلئے بھرتیوں کی اجازت دے دی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پی آئی اے یونین عہدیدارایئرلائن کوچلنے دیں،انتظامیہ کے…

ڈیموںکی مخالفت میں مہم چلائی جا رہی ہے-چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہےکہ ڈیم کی مخالفت میں مہم چلائی جا رہی ہے،یہ کام ہمیں 10 سال سے کم مدت میں مکمل کرنا ہے،قوم کی جانب سے دی جانے والی رقوم کی سپریم کورٹ نگران ہے…

راولپنڈی-اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشیں- سڑکیں تالاب بن گئیں

اسلام آباد/ایبٹ آباد (نمائندگان امت) ملک کے دیگر حصوں کی طرح جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے برساتی نالوں اوردریائے سواں میں طغیانی آگئی، راولپنڈی میں 241ملی میٹر بارش ریکارڈ…

یف بی ایریا سے متحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر)حساس ادارے نے ایف بی ایریا سے ایم کیو ایم لندن کا خطرناک ٹارگٹ کلر کاشف کو گرفتار کر لیا۔ ملزم متحدہ بہادر آباد گروپ میں رہ کر متحدہ لندن کےلئے کام کر رہا تھا۔تاہم رات گئے گرفتاری…

صہیونی گولہ باری سے 2 حماس کارکن شہید

غز ہ (امت نیوز) قابض اسرائیلی فورسز کے حملے میں حماس کے 2 کارکن شہید ہوگئے ۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے دونوں کی شہادتوں کی تصدیق کردی ہے۔

اسپتالوں میں صاف پانی- سہولیات کی عدم فراہمی پر سیکریٹری صحت کونوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)واٹر کمیشن نے اسپتالوں میں صاف پانی اور سہولیات کی عدم فراہمی پر سیکریٹری صحت کو نوٹس جاری کردیئے جبکہ اسپتالوں کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹراما سینٹرز کی بھی تفصیلات طلب کرلیں ہیں ۔…

نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر سے 2 شہری جان سے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر سے 2 شہری جان سے گئے،ناردن بائی پاس پر حادثے کے شکار 30 سالہ شخص کی لاش شناخت کیلئے سردخانے منتقل کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی کے علاقے سپرہائی وے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More