حسین آ کر کہہ دیں جائیداد میں نے خریدی تو نواز بری-نیب پراسیکیوٹر
اسلام آباد(نمائندہ امت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ نواز شریف نے دیگر دو نیب ریفرنسز میں دفاع نہ کیا تو یہ اپنے پاوٴں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے اور نتیجہ بھی وہی آنے کا امکان ہے جبکہ…