6ریجنل صدور کی عمران سے ملاقات-نجم سیٹھی کو برطرف کرنے کی راہ ہموار
کراچی (امت نیوز) پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کو برطرف کرنے کیلئے راہ ہموار ہوگئی ہے اور متوقع طور پر وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد عمران خان انہیں فارغ کردیں گے۔ پیر کے روز پی سی بی کے 6 ریجنل صدور…