اے این پی رہنما ڈاکٹر جان عالم کے بیٹے کی نماز جنازہ میں اہم شخصیات شریک
کراچی (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی ملیر کے سابق نائب صدر ڈاکٹر جان عالم آف شاہ منصور کا جواں سال بیٹا طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا، نماز جنازہ میں اے این پی کے صوبائی صدر شاہی سید، حاجی شوکت خان، کچکول…