لنڈیکوتل میں بم دھماکے سے 3 بچے زخمی

خیبر (نمائندہ امت)لنڈیکوتل کے علاقہ سلطان خیل میں بم دھماکہ، تین بچے زخمی، زخمیوں میں ایک غیر مقامی آئس کریم بیچنے والا بھی شامل ہیں، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا…

روپوش ملزمان کی گرفتاری کیلیے ٹیمیں بھی تشکیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کی جانب سے وارداتوں میں ملوث روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لئے کئی ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں، جو ملک کے مختلف شہروں اور صوبوں میں موجود ہیں اور ملزمان کو ٹریس کرکے انہیں…

چکوال میں ماں بیٹی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

چکوال(نمائندہ امت )تھانہ لاوہ کے علاقہ گوہل میں ماں بیٹی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں،بیٹا ڈیم میں گرا تو ماں بیٹی اس کو بچانے ڈیم میں کود گئیں،موقع پر موجود لوگوں نے بیٹے کو تو زندہ نکال لیا مگر ماں…

کنٹرول ڈیموکریسی قبول نہیں-بلوچستان کو سی پیک ثمرات ملنے چاہئیں-سراج الحق

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کنٹرول ڈیموکریسی قوم قبول نہیں کرے گی، کو تجربہ گاہ نہ بنایا جائے، صوبے میں تنظیم کے استحکام پر توجہ دے رہے ہیں، الیکشن کمیشن نے عوام کی…

بنگلہ دیش میں حادثاتی ہلاکتوں کیخلاف سخت سزاؤں پر غور-صحافی گرفتار

ڈھاکہ(امت نیوز) بنگلہ دیشی کابینہ نے حادثات میں ہلاکتوں پر پھانسی سمیت دیگر سخت سزاؤں پر غور شروع کر دیا ہے، جبکہ حکمران جماعت کے طلبہ ونگ کی جانب سے مظاہروں کی کوریج کرنیوالے صحافیوں پر حملوں کی بھی…

گلشن معمار ۔سٹی کورٹ کے قریب سے 2لاشیں ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلشن معمار۔سٹی کورٹ کے قریب سے 2 لاشیں ملیں ۔سرجانی ،اسکاوٹ اور گلشن معمارمیں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے 2بھائیوں سمیت 4افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق واٹر بورڈ پمپنگ اسٹیشن…

رشوت الزام پر ڈی ایس پی سمیت 4ملازم گرفتار

حیدرآباد( بیورورپورٹ)اینٹی کرپشن ٹیم کا حیدرآباد نارا جیل پر چھاپہ ، ڈی ایس پی یاسین سمیت دو اہلکاروں اور کلرک کو گرفتار کر لیا گیا، اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزمان کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More