کورنگی میں گردوں کے عارضے سے تنگ شخص کی خود کشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی میں گردوں کے عارضے سے تنگ شخص نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کورنگی سیکٹر 8B مکان نمبر 196سے 30سالہ عمر شیر ولد عالم شیر کی گولی لگی لاش ملی، جسے پولیس نے…

خاتون کی میت کھوکھرا پار بارڈر سے بھارت کے حوالے

کراچی (امت نیوز) بھارت پاکستان کے مابین کشید گی کے باعث گزشتہ 12 برس سے بند کھوکراپار موناباؤ سرحد بند تھی جسے پیدل سرحد پار کرنے والوں کیلئے 12 برس بعد کھولا گیا۔ جاں بحق مسلمان خاتون کی تدفین…

کوئٹہ میں معمولی جھگڑے پر ایک شخص قتل

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)کوئٹہ میں معمولی جھگڑے پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقے مری آباد میں جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والا محمد تقی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

وزرائے اعلی کے ناموں پر اتفاق رائے میں عمران ناکام

اسلام آباد ؍ لاہور (نمائندگان امت) پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے عددی تعداد پوری ہونے کے باوجود پی ٹی آئی سربراہ عمران کیخلاف پنجاب میں وزیر اعلیٰ لانا چیلنج بن گیا۔تحریک انصاف کے سربراہ پارٹی رہنماؤں…

ڈھاکہ میں مظاہرین کا امریکی سفیر کی کار پر حملہ

ڈھاکا(امت نیوز)بنگلا دیش میں حکمران عوامی لیگ کے غنڈوں نے طلبا کی بس حادثے میں ہلاکت پر احتجاج کرنے والے ہزاروں طلبا پر حملہ کر دیا ۔ حملے کی زد میں امریکی سفیر مارشیا بھی آگئیں تاہم وہ محافظوں سمیت…

دیامیر میں سیشن جج پر حملہ-دہشت گرد ماراگیا

سکردو( نمائندہ امت؍مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے علاقے دیامر ڈویژن میں دہشت گردوں نے سرکاری گاڑیوں پر حملے شروع کردیئے،سیشن جج تانگیر قاتلانہ حملے میں معجزانہ طور پر بچ گئے، دہشت گردوں کے خلاف…

پتنگ کی دھاتی ڈور لیاقت آباد میں بچی کی جان لے گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد میں دھاتی ڈور نے موٹر سائیکل پر سوار بچی کی جان لے لی، متوفیہ دوسری جماعت کی طالبہ اور والدین اور چھوٹے بھائیوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سیر کیلئے نکلی تھی۔ متوفیہ کے…

خسارے کے باوجود62لاک کی گاڑی خریدلی

کراچی(رپورٹ: راؤ افنان)سندھ یونیورسٹی میں78 کروڑ 18 لاکھ 47 ہزار کے خسارے اور پابندی کے باوجود شیخ الجامعہ فتح محمد برفت نے 62 لاکھ 14 ہزار 500 روپے مالیت کی ٹویوٹا فارچون خرید ڈالی، جامعہ کی 9 سے…

نیپرا کو شکایت پر کے الیکٹرک نے بجلی کاٹ دی

کراچی( رپورٹ:محمد زاہدگلاب) کے الیکٹرک حکام نے پی آئی اے کے ریٹائر ملازم کو ایک لاکھ 24ہزارروپے کا اضافی بھیج دیا۔آئی بی سی رخ کرنے پر کے الیکٹرک حکام نے محمد سلیم پر بجلی چوری کا الزام لگا کرواپس گھر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More