بحریہ ٹائون اسکول کی ٹیم نے فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
راولپنڈی (امت نیوز) بحریہ ٹائون سکول کی ٹیم نے بحریہ آرچرڈ انٹر سکول فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا، فاتح ٹیم نے فائنل میں یونیک ہائی سکول کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام…