تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی مبینہ فروخت پرچھان بین کا فیصلہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی ٹکٹوں کی مبینہ فروخت کے پیش نظرچھان بین کا فیصلہ کرلیا ہے،عمران خان نے پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے بنائے گئے پارٹی بورڈز سے پوچھ گچھ…