نواز لیگ کا الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر مظاہروں کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ(ن) نے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مظاہرے الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر ہونگے، تاریخ کا تعین مرکزی قیادت کرے گی۔مسلم لیگ(ن)سندھ…