حب پولیس کی زیر سرپرستی درجنوں منشیات اڈے دوبارہ چلنے لگے
حب ( رپورٹ عبدالغنی رند ) لوڑیک پاڑا، زہری اسٹریٹ، جام کالونی، چیزل آباد اور الہ آباد ٹاون سمیت حب شہر کے دیگر علاقوں میں پولیس کی زیر سرپرستی چرس، افیون، ہیروئن اور کرسٹل کے درجنوں اڈے دوبارہ کھل گئے…