بھکر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی خودکش بمبار گرفتار
بھکر(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا۔قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر بھکر میں خانسر چوک کے قریب…