ڈیفنس میں فنکشنل لیگ کے دفترپر فائرنگ کا مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس میں مسلم لیگ فنگشنل کے دفتر پر فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں مسلم لیگ فنگشنل کے دفتر پر ہفتہ و اتوار کی درمیانی شب نامعلوم…

شامی کیمیائی ہتھیاروں کا ماہر دھماکے میں مارا گیا

دمشق(امت نیوز)شام کے سائنٹیفک ریسرچ سینٹر کا سربراہ دھماکے میں مارا گیا۔اس مرکز پر کیمیائی ہتھیار بنانے کا الزام ہے ،جبکہ داعش نے یرغمال بنائے گئے زرودی فرقے کے نوجوان کا سر قلم کر دیا۔ اطلاعات کے…

آبی ذخائر کی سطح بلند-آج بارشوں کا نیا سلسلہ

اسلام آباد(امت نیوز)مون سون بارشوں سے آبی ذخائر کی سطح بلند ہو گئی ۔انڈس ریور سسٹم اتھارٹی(ارسا) کے مطابق ارساکے مطابق ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ بڑھ کر 62لاکھ 79 ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا ۔…

اٹک میں کار -ڈمپر تصادم 5وین الٹنے سے 6 افراد زخمی

اٹک ( نامہ نگار ) اٹک میں کار اور ڈمپر میں تصادم میں 5 جبکہ مسافر وین الٹنے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی سے جنڈ جانے والی کار حادثے کا شکار ہوگئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جنڈ…

برطانوی شیوننگ سکالرشپ کیلئے پاکستانی طلبا۔صحافیوں اورمحققین سے درخواستیں طلب

اسلام آباد (اے پی پی) برطانوی حکومت نے شیوننگ سکالرشپ کیلئے پاکستانی طلباء، صحافیوں اورمحققین سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق برطانوی حکومت کے گلوبل سکالرشپ…

سوئٹزرلینڈ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ- 20 افراد ہلاک

ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئٹزر لینڈ میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ عظیم دوئم کا ونٹیج…

فلوریڈا میں دپیکا- رنویر سنگھ ویڈیو بنانے پر خاتون مداح پر بھڑک پڑے

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ ویڈیو بنانے پر خاتون مداح پر بھڑک پڑے۔دپیکا اور رنویر ان دنوں امریکی ریاست فلوریڈا کے دورے پر ہیں جہاں دونوں خوب سیرو تفریح کر…

آزادکشمیر میںجیپ کھائی میں گرنے سے 2سیاح جاں بحق

آٹھ مقام(صباح نیوز)آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام رتی گلی سے آنے والی سیاحوں کی جیپ گہری کھائی میں جا گری، 2 سیاح جاں بحق جبکہ 10 شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کمپلیکس آٹھمقام منتقل کر دیا گیا،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More