رزمک میں بارودی مواد پھٹنے سے3اہلکارزخمی

بنوں(نمائندہ امت)رزمک میں سکیورٹی فورسز پر دھماکہ ، تین اہلکار زخمی ہو گئے ذرائع کے مطابق اتوار کے روز معمول کے مطابق سکیورٹی فورسز کاقافلہ رزمک جا رہا تھا۔ جانے سے پہلے علاقہ کو کلیئر کرانے کیلئے بم…

رجسٹرڈ قا دیا نی ووٹرز کی تعداد 1لاکھ ساڑھے67ہزا ر

اسلام آبا د ( نمائندہ امت) قا دیا نیوں کی ووٹر لسٹوں نے یو رپی مبصر مشن کے اعتراضا ت کی خود ہی نفی کر دی ہے الیکشن کمیشن کی قا دیا نیوں کی ا لگ ووٹر لسٹ کے مطابق قا دیا نی ووٹرز کی تعدا د میں پچا س…

مشرف غداری کیس کے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا استعفیٰ وزارت داخلہ کو موصول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشرف غداری کیس کے وکیل استغاثہ اکرم شیخ مستعفی ہوگئے۔پرویز مشرف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا استعفیٰ وزارت داخلہ کو موصول ہوگیا ہے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی وجہ…

سبطین خان وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے فیورٹ قرار

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے لئے مشاورت مکمل کر لی۔ ایک ویب سائٹ نے پی ٹی آئی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کےلئے سبطین خان فیورٹ امیدوار ہیں۔

جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج (اتوار) صبح 10 بجے قبا آڈیٹوریم میں صوبائی امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ کی زیر صدارت ہوگا۔ مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق خصوصی طورپر شرکت کریں گے۔

قربانی کا گوشت غریبوں تک پہنچایا جائے- احسن سلفی

کراچی (پ ر) جامعۃ الاحسان الاسلامیہ منظور کالونی کے مدیر اعلیٰ مولانا محمد احسن سلفی نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ ایک عظیم تہوار ہے۔ قربانی کا گوشت عوام غریب و مستحق افراد تک پہنچائیں۔ مدارس قربانی کی…

3 بھتہ خوروں کو قید – جرمانے کی سزائیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بھتہ خوری اور غیر قانونی اسلحہ سے متعلق کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم امتیاز کو مجموعی طور پر 10سال قید کی سزا کا حکم دے دیا۔عدالت نے مجرم پر…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے پیکیج نہ لینے دینے کا امریکی اعلان نعمت ثابت ہوگا- عاکف سعید

کراچی(پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے کہاہے کہ امریکہ کا پاکستان کو آئی ایم ایف کے پیکیج نہ لینے دینے کا اعلان ملک کے لئے نعمت ثابت ہوگا ۔ آج ہم بدترین معاشی بحران کا سامنا کررہے ہیں وہ…

ایاز میمنموتی والا نے عوامی شکایتی سیل قائم کردیا

کراچی (پ ر) کراچی تاجرالائنس کے چیئرمین ایاز موتی والا نے عوام کی داد رسی کے لئے شکایتی سیل قائم کردیا ۔عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے مگر ہم نے جو شکایتی سیل قائم کیا ہے اس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More