بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولا طے پا گیا

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی ) کا اتحادی جماعتوں کے ساتھ صوبے میں مخلوط حکومت کافارمولا طےپاگیا ہے ،ذرائع کے مطابق بلوچستان کابینہ 15ارکان پر مشتمل ہو گی۔ کابینہ میں 12وزیر…

راوٓ انوارکے 3 ساتھی بھی رہا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نقیب اللہ محسود قتل کیس میں رائو انوار کے مزید 3 ساتھی اہلکاروں کو بھی رہائی مل گئی۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں 3 ملزمان سابق ڈی…

نوازشریف-مریم اورصفدر کی سزاکیخلاف بینچ تشکیل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف بنچ تشکیل دے دیا ہے، نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف درخواست لائیرز…

اسلام آباد میں 2افراد مارے گئے

اسلام آباد ( نمائندہ امت) تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیاگیا۔تھانہ شمس کالونی کے علاقہ بوکڑہ میں اندھے قتل کی واردات کے دوران 24 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے…

دبئی پلٹ خاندان کے گھر کا صفایا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال میں دبئی پلٹ خاندان کے گھر کا صفایا کردیا گیا۔ نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے نقد اور زیورات لے اڑے۔ متاثرہ خاندان کو واپسی پر واردات کا علم ہوا۔ تفصیلات کے مطابق عزیز آباد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More