شاہد آفریدی نے کرس گیل کو سنگل وکٹ کا چیلنج کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے اوپننگ بلے باز کرس گیل کو سنگل وکٹ کھیلنے کا چیلنج دے دیا۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈین جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل…