اپوزیشن اتحاد جلد ٹوٹنے کے اشارے ملنے لگے

اسلام آباد( محمد فیضان )مشترکہ اپوزیشن لیڈر کے ا نتخاب نے اپوزیشن اتحاد کوا متحان میں ڈال دیا،اتحادجلدٹوٹنے کے اشارے ملنے لگے ہیں،نواز لیگ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ پیپلز پا رٹی یا…

بیماری کے باعث نواز شریف کاوزن خاصا کم-حوصلہ بلند

اسلا م آباد( مرزا عبدالقدوس)سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل میں وزن خاصا کم ہوگیا، دل کے مریض ہونے اور شوگر کی وجہ سے ان کی جسمانی کمزوری واضح ہے تاہم ایک بڑے قومی لیڈر کی طرح ان کا حوصلہ بلند ہے،…

الیکشن میں نوازلیگ کو ٹارگٹ کیا گیا-مشاہد حسین

اسلام آباد (امت نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ٹارگٹ کیا گیا ، نیب اور دوسرے اداروں کے گند کرنے کے باوجود ہمارا ووٹ بینک محفوظ ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے…

زہرہ شاہد قتل کیس میں صفائی کے3گواہ پیش

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں وکلا صفائی نے ملزمان کے دفاع میں 3 گواہ پیش کردیئے۔عدالت نے گواہوں کے بیانات قلمبند کرتے ہوئے آئندہ سماعت…

صدر ممنون نے گورنر سندھ کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد(امت نیوز)صدر ممنون حسین نے گورنر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق صدر مملکت نےگورنر سندھ محمد زبیرکی جانب سے بھیجا گیا استعفیٰ منظور کرلیاہے۔ نئے گورنر کے تعیناتی…

جسٹس شوکت صدیقی کا شدید سکیورٹی خدشات کا اظہار

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہاہے کہ مجھے اور میرے خاندان کو جان کا خطرہ ہے۔انہوں نے برطانیہ کے دورے سے بھی معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More