جامعہ اردو عبدالحق کیمپس میں مشیر امور طلبہ کا عہدہ بحال کیا جائے-جمعیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو عبدالحق کیمپس کے ترجمان نے مطالبہ کیاہے کہ کیمپس میں مشیر امور طلبہ کا عہدہ فوری بحال کیا جائے۔مشیر کو ہٹانا طلبہ مسائل کے حل میں رکاوٹ ہے۔ انتظامیہ کے…

اورنگی ٹاؤن میں خاتون سمیت 2افراد نے خود کشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن فرنٹیئر کالونی میں گھریلو پریشانی سے تنگ آکر 35سالہ شخص نے کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی ، جبکہ اورنگی ٹاؤن میں 35سالہ خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔…

جماعت اسلامی وفد کی مارٹن کواٹرز کے متاثرین سے ملاقات-تعاون کی یقین دہانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کراچی کے صدر سیف الدین ایڈوکیٹ نے کلیم الحق عثمانی، نجیب ایوبی و دیگر کے ہمراہ مارٹن کواٹرز سمیت دیگر کواٹروں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔سیف…

انتخابی نظام میں انقلابی اصلاحات کے بغیر تبدیلی خواب رہےگی-عثمان معظم

کراچی(پ ر) پاسبان کے سیکریٹری جنرل عثمان معظم نے کہا ہے کہ انتخابی نظام میں انقلابی اصلاحات کے بغیر تبدیلی محض خواب ہی رہے گی۔ متناسب نمائندگی کا نظام لایا جائے ۔الیکٹرانک ووٹنگ کرائی جائے ۔بیرون ملک…

پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے۔راناثنااللہ

لاہور(امت نیوز)نوازلیگ نے بھی پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے اکثریت حاصل ہونے کا دعویٰ کیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثناءاللہ نے کہا کہ 13 نو منتخب آزاد ارکان صوبائی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں اور پیپلز…

مستونگ حملے کے بمبار حفیظ کی شناخت 2سوالات پرہوئی

کراچی (امت نیوز)مستونگ دھماکے کے بمبار کی شناخت ڈرامائی انداز سے ہوئی تھی۔17 جولائی کی رات سندھ پولیس ضلع ٹھٹہ کے شہر دھابیجی کے محلے غریب آباد کا گھیراؤ کرتی ہے۔ایک مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا جاتا…

بے نظیربھٹو پارک میں اسٹالز کے معاملے پر میئر کراچی۔کمشنر کو نوٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو شہید پارک کے جاگنگ ٹریک پر اسٹالز بنانے کے خلاف دائر درخواست پر میئر کراچی، ڈی جی کے ڈی اے،ڈائریکٹرز پارکس، کمشنر کراچی اور…

کرکٹر ز عہدہ لینے بنی گالہ نہیں جارہے – وقار یونس

لندن( ایجنسیاں ) سابق ٹیسٹ کرکٹر وقار یونس نے گلہ کیا ہے کرکٹرز عہدہ لینے بنی گالہ نہیں جارہے۔ سابق فاسٹ بولر وقار یونس عمران خان کومبارکباد دینے سڈنی سے پاکستان آئے۔ بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے…

عمارہ اطہر پاکستان کی پہلی خاتون ڈی پی او تعینات

راولپنڈی؍بہاولنگر (خبرایجنسیاں) پنجاب پولیس نے گریڈ18اور19 کے پولیس افسروں کے تبادلے کے پہلے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔یہ احکامات فوری طور پر نافذہو کر تاحکم ثانی جاری رہیں گے اس ضمن میں باقاعدہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More