سندھ کے عوام نے سیاسی گداگروں کے ٹولے جی ڈی اے کو مسترد کر دیا- سعید غنی

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں ) پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ جی ڈی اے سیاسی گداگروں کا ٹولہ ہے جو ہر الیکشن سندھی عوام سے ووٹ کی بھیک مانگتا ہے، مگر عوام نے ان سیاسی گداگروں کو ہمیشہ مسترد کیا…

امریکہ چین کا غصہ پاکستان پر نکال رہا ہے-وزیرخارجہ

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ چین سے قرض لینے پر امریکہ برا مان گیا اور اب چین کا غصہ ہم پر نکال رہا ہے۔حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیرِ خارجہ…

دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کیلئے نیشنل رسک اسیسمنٹ روڈ میپ تیار

اسلام آ باد ( سٹاف رپورٹر) دہشتگردی کی مالی معاونت روکنے کےلئےنیشنل ٹاسک فورس کا دسواں اجلاس نیکٹاکے ہیڈ کو ارٹر میں منعقد ہوا جس میں ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے غور کیا گیا۔قومی…

کائنات کیس میں دہشتگردی دفعات شامل کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیرنے 7 سالہ بچی کائنات کوزیادتی کے بعد قتل کرنے کےمقدمہ میں انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے اور ملزمان کو انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے…

ماعتوں نے الیکشن لڑا قومی اسمبلی میں12پہنچ سکیں

اسلام آباد(خبرنگار خصوصی) عام انتخابات میں ملک بھر سے 95 سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا جس میں سے صرف 12 سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں پہنچ سکیں۔تفصیلات کے مطابق 2018 کے عام انتخابات میں ملک بھر سے 95 سیاسی…

عمران خان سےجاپانی سفیر کی ملاقا ت نومنتخب حکومت سےتعاون کی یقین دہانی

اسلا م آبا د ( سٹاف رپورٹر) پا کستان میں جاپانی سفیر نے تحریک ا نصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ان کی رہا ئش گاہ پر ملاقا ت کی ۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور ڈاکٹر شہزاد وسیم بھی…

نگرا ن وزیر خزانہ خیبر پختون کا بی آر ٹی کا معائنہ

پشاور(امت نیوز)خیبر پختو نخوا کے نگرا ن وزیر برا ئے منصو بہ بند ی، خزانہ اور بلدیا ت عبدا لرؤف خا ن نے جمعہ کے روزریپڈ بس ٹرانزٹ (BRT ) منصو بے کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس مو قع پر منصو بے کو انجا م دینے…

ایمرسن منانگاگوا زمبابوے کے نئے صدر منتخب

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے صدارتی انتخابات میں ایمرسن منانگاگوا اپنے حریف نیلسن شامیزا کو شکست دے کر نئے صدر منتخب ہو گئے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخابات میں حکمراں جماعت کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More