حکومت ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے-احسن اقبال

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی ہے، ہمیں عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو…

تخت بھائی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تخت بھائی (نمائندہ امت)پولیس تھانہ لوند خوڑ کی حدود جیوڑ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا مقتول وزیرکے بیٹے کے مطابق ان کا کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں پولیس ایف آئی آر میں نامعلوم…

ڈاکس میں مکان سے لڑکی کی لاش ملی۔بہنوئی زیر حراست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکس میں خالی مکان سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کئی سال قبل مقتولہ کی والدہ اور بہن کو پلاٹ کے تنازعے پر قتل کیا جاچکا۔پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ…

مقبوضہ کشمیر میں سوپور کے 60 شہدا ء کو خراج عقیدت

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں 25 سال قبل بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 60افراد کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے گزشتہ روز مکمل ہڑتال کی گئی ۔ اس دوران تمام دکانیں اورکاروباری…

محمود آباد میں فائرنگ کا مقدمہ درج۔7 افراد گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمودآباد میں ہفتے کو دو گروپوں میں جھگڑے کے بعد ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت اور 3 افراد کے زخمی ہونے کا مقدمہ بلوچ کالونی پولیس نے درج کرتے ہوئے 7افراد کو گرفتار…

مردان میں فائرنگ سے2جاں بحق

مردان (بیورورپورٹ) پارہوتی بازار نہر چوک میں سر شام نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دکاندار زخمی ہو گیا۔ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ابراھیم…

اعتزاز حسن شہید کی پانچویں برسی خاموشی سے گزر گئی

ہنگو(نمائندہ امت) اعتزاز حسن شہید کی پانچویں برسی خاموشی سے گزر گئی،نہ کوئی تقریب ہوئی نہ کسی نے اہل خانہ سے رابطہ کیا، مایوسیاں بڑھ رہی ہیں جب قوم کے مجاہدوں کو نظر انداز کر دیا جائے تو پھر کیا پیچھے…

حماد اظہر کو ترجمان برائے معیشت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(امت نیوز) وزیرمملکت ریونیو حماد اظہر کو ترجمان برائے معیشت بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔یہ بات وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے بتائی ۔انہوں نے کہا کہ سابق ترجمان…

تحریک لبیک صوابی کےضلعی صدرسمیت دیگررہنما رہا

تورڈھیر( نامہ نگار)تحریک لبیک ضلع صوابی کے ضلعی صدر مو لا نا رحمت علی ، ضلعی جنرل سیکر ٹری ڈا کٹر عبد الصمد اور دیگر اہم رہنماؤ ں کو ر ہا کر دیا گیا، رہا ہو نے کے بعد اپنے گاؤں تورڈھیر پہنچنے پر کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More