میزان بینک کی ڈبل اے پلس اے ون پلس ریٹنگ اپ گریڈ

کراچی(بزنس رپورٹر)جے سی آر وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی نے میزان بینک کی ریٹنگ ڈبل اے پلس ، اے ون پلس اپ گریڈ کر دی۔ کمپنی نے میزان بینک کے آؤٹ سٹیڈینگ بیسل 3کمپلائنٹ سکوک کی ریٹنگ بھی ڈبل اے مائنس…

سی پی این ای انٹرنیشنل ریلیشنز کمیٹی کے قیام کا اعلان اکرام مجید سہگل چیئرمین- عامر محمود ڈپٹی چیئرمین مقرر

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر عارف نظامی نے سی پی این ای انٹرنیشنل ریلیشنز کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ سی پی این ای کی انٹرنیشنل ریلیشنز کمیٹی کے چیئرمین…

نومنتخب اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کو انجمن تاجران اتحاد کی مبارک باد

کراچی (پ ر) انجمن تاجران اتحاد کی (بسم اللہ چوک) بلدیہ ٹاؤن کا اہم اجلاس صدر محمد سلیمان خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں سینئر نائب صدر یاسین خان ودیگر عہدیداران و ا راکین نے کثیر تعداد میں شرکت…

ایبٹ آباد میں گاڑی کھائی میں جاگری-5جاں بحق

ایبٹ آباد(نمائندہ امت)ایبت آباد کے نواحی علاقے میں ٹریفک حادثے میں 5افراد شہزاد، ارسلان ، عائشہ بی بی ،شعیب اور نصیرجاں بحق ہوگئے ۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق تھانہ بکوٹ کی حدود پٹن میں سوزوکی…

جعلی بلدیاتی ملازمین کی نشاندہی کیلئے ریکارڈ کمپیوٹرائزڈکرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ:نواز بھٹو) نیب کی مشاورت سےمحکمہ بلدیات کے ملازمین کاپہلی بار ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیاجائے گا ۔اس فیصلے سے ہزاروں بوگس ملازمین کے گرفت میں آنے کے امکانات بڑھ گئے ۔ ریکارڈ کمپوٹرائزڈ کرنے سے…

چنیوٹ میں تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا-ڈرائیور زخمی

چنیوٹ(نمائندہ امت)تیز رفتار ٹینکر رکشہ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا ،دوسرے ٹینکر میں پٹرول منتقل کیا گیا، ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ٹینکر میں 3000 لیٹر پٹرول اور 5000 لیٹر ڈیزل موجود تھا جو ٹوٹل…

ریل کرایوں میں50فیصد کمی مزید3 ماہ برقرار

اسلام آباد(نمائندہ امت) پاکستان ریلوے نے 5 ٹرینوں کے کرایوں میں 50فیصد کمی کی میعاد 31 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔رعایتی پیکج میں یہ تیسری توسیع ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں اس پیکج کا اعلان کیا گیا…

کابل میں بھارتی شہری سمیت 3 غیر ملکی قتل

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)کابل میں بھارتی شہری سمیت 3غیرملکیوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا،پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے جبکہ آخری اطلاعات تک کسی گروپ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی،کابل پولیس کے…

روسی مداخلت کی تفتیش رکوانے کیلئے ٹرمپ سرگرم

واشنگٹن(امت نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کے حوالے سے کی جانے والی تحقیقات پر مزید غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسے فوراً ختم کیا جائے۔ یکے بعد دیگرے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More