سچل میں 7سالہ بچی کیساتھ زیادتی قتل کا چوتھا ملزم بھی گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سچل انوسٹی گیشن پولیس نے بھٹائی آباد میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے میں ملوث چوتھے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن عابد قائمخانی کے…