تالا توڑ وارداتیں بند- تاجروں کو تحفظ نہ ملا تو احتجاج کرینگے- محمود حامد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر محمود حامد نے شہر میں تالا توڑ وارداتوں، بدامنی اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے…

کراچی کیلئے آواز اٹھائیں گے- الیکشن ٹولے جلد بے نقاب کرینگے-حافظ نعیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اقامت دین کی جدوجہد، عوامی خدمت اور کر اچی کے حقوق کی آواز اٹھاتے رہیں گے۔ الیکشن کے بارے میں حقائق سے عوام کو آگاہ کریںگے ۔…

دھاندلی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے- یوسف سلفی اخلاقی قدریں پامال نہ کی جائیں- قاسم محمود

کراچی (پ ر) جمعیت اہلحدیث سندھ کے چیف آرگنائزر مولانا یوسف سلفی نے انتخابات میں بدترین دھاندلی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن کو قرار دیا۔انہوں نےاجلاس میں مطالبہ کیا کہ چیف الیکشن کمشنر اور چاروں کمشنر فوری…

منور حسن کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی کے سابق امیرمنور حسن کی ہمشیرہ کے انتقال پر (حلقہ خواتین) پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی، معتمدہ تسنیم معظم، نائب قیمات آمنہ عثمان، رعنا فضل، ڈاکٹر حمیرہ طارق، عفت…

حادثات و واقعات میں ماں بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مختلف حادثات و واقعات میں ماں بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق ہوگئے جن میں سے ایک 30سالہ میمن گوٹھ میں ٹرالر کے نیچے آگیا جبکہ بلدیہ میں ایک خاتون پر گاڑی چڑھ دوڑی ۔ تفصیلات کے مطابق…

حاجی غلام حیدر سموں انویٹیشن گریٹ سپریم کورٹ ڈیم فار پاکستان سائیکل ریس اتوار کو ہوگی

کراچی( پ ر) سموں ٹائیگر سائیکلنگ کلب لیاری کے زیر اہتمام اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن و سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے بھرپور تعاون کے ساتھ ’’حاجی غلام حیدر سموں انویٹیشن گریٹ سپریم کورٹ ڈیم فار پاکستان…

روس کا پاکستان سے دو طرفہ تجارت بڑھانے کا عزم

اسلام آباد ( اے پی پی ) پاکستان میں روس کے سفیر الیکسی دیدوف نے کہا ہے کہ روس انسداد دہشت گردی اور سٹریٹجک معاملات پر پاکستان کی ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔بدھ کواسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں…

سعدرفیق نے ریلوے کے لیے بہترین کام کیے۔نگران وزیر

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)نگران وزیر ریلوے روشن خورشیدبھروچھہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ادارے کی بہتری کے لیے اچھے کام کیے ہیں، جنہیں آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ بطور وفاقی وزیر عوامی…

کے ایم سی میں 100 غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات ٹھپ

کراچی( اسٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن میں میئر کراچی کے ایڈوائزر اور سٹی وارڈنز کے ڈپٹی چیف کے خلاف 19متحدہ دہشت گردوں سمیت 100افراد کو غیر قانونی طور پر بھرتی کرکے لاکھوں روپے بٹورنے کے کیس کی فائل دبا دی…

اسٹاک ایکسچینج میں مجموعی طور پر تیزی

کراچی (ایجنسیاں)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو زبردست اتار چڑھاوٴ دیکھنے میں آیا لیکن مجموعی طور پر تیزی غالب آ گئی ۔کے ایس ای 100 انڈیکس97پوائنٹس کے اضافے سے42810پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ60…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More