بھارتی ہائی کمشنر کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات- دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

‏اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کے ہمراہ بدھ کے روز دفتر خارجہ میں سیکرٹری خارجہ سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے بعد کی صورتحال اور پاک بھارت…

ابتر صفائی صورتحال پر چینی کمپنی کا مالک طلب-ہائی ویز پر شجر کاری کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹر کمیشن نے کراچی میں صفائی کی ابتر صورتحال اور سولڈ ویسٹ سے متعلق شکایات پر چینی کمپنی کے مالک کو طلب کرلیا جبکہ ہائی وے پر درخت لگانے کی ہدایت بھی جاری کر دی۔ بدھ کو سندھ ہائی…

پولیس مقابلے نے معمررکشہ ڈرائیور کی جان لے لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی پولیس اور موٹر سائیکل لفٹر ملزمان کے مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آ کر عمر رسیدہ رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں…

شہید مجاہد کا جسد خاکی حوالے- جنازے میں ہزاروں شریک

لاہور(نمائندہ امت) بھارتی فوج نے کشمیریوں کے شدید احتجاج سے مجبور ہوکر شہید کشمیری کا جسد خاکی ایک ماہ بعد لواحقین کے حوالے کر دیا، جعلی مقابلے میں شہید کئے گئے مذکورہ کشمیری نوجوان کی نماز جنازہ میں…

ایک ماہ میں 4 کم عمر لڑکیوں خاتون سمیت 21 شہید

لاہور(نمائندہ امت )بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران بدترین ریاستی دہشت گردی کا ارتکاب کرتے ہوئے چار کم عمر لڑکوں اور ایک خاتون سمیت 21کشمیریوں کو شہید کیا ۔

چترال میں بیوی کو قتل کر کے شوہر کی خود کشی

چترال ( نمائندہ امت) چترال سے 70کلومیٹر دور لٹکوہ کے گاون منور میں مسمی رحمت یار ولد دوست عالم نے پستول سے فائر کرکے بیوی کوقتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔ پولیس تھانہ لٹکوہ کے مطابق رحمت کے والد نے…

کے ایم سی ترجمان سے رابطہ نہ ہوسکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر مویشی منڈی کے انٹری پوائنٹس پر کے ایم سی، ڈی ایم سی ملیر کے عملے کی جانب سے من مانی چنگی وصول کے حوالے سے ’’امت‘‘ نے کے ایم سی کے ترجمان علی ساجد سے متعدد بار رابطہ کیا۔ تاہم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More