کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا میں قربانی کے لئے لائے گئے 2 بکرے نامعلوم چور لے اڑے۔شہری نے بکرے چوری کی درخواست متعلقہ تھانے میں جمع کرادی۔پولیس نے واقعہ سے لاعلمی ظاہر کی۔تفصیلات کے مطابق سمن…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی میں ایک اور گھر سے چور لاکھوں روپےنقدی اور زیورات لے اڑے، علاقے میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیاہے ۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل کالونی میں مسلح افراد نے نوجوان کو گولیوں سے چھلنی کر کے مار دیا، فائرنگ کے دیگر واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے، شہریوں نے پولیس کیخلاف احتجاج بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ…
اسلام آباد( امت نیوز ) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کو آرڈینشن کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ کی زیرصدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔ قائمہ کمیٹی…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختون پرویزخٹک نے انتخابی مہم کے دوران غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن سےغیرمشروط معافی مانگ لی۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضاکی سربراہی میں 4…
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان فوج نے دعوی کیا ہے کہ افغان صوبے کپیسا میں امریکی ڈرون حملے میں ایک کمانڈر سمیت 6 طالبان مارے گئے ہیں۔افغان فوج کے مطابق حملہ ضلع نجراب میں ایک گاڑی پر کیا گیا۔
پشاور(نمائندہ خصوصی) افغانستان کے صوبہ جوزجان میں طالبان کی کارروائیوں میں داعش کے 153جنگجوہلاک جبکہ 100سے زائد زخمی ہوگئے۔ 134جنگجوئوں کو طالبان نے گرفتار کرلیا۔ داعش جنگجووں کوبچانے کیلئے امریکی…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں نشے کے عادی رہائش پذیر 30 سالہ دلاور نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر گلے میں رسی کی مدد سے پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ۔
اسلام آباد( ایجنسیاں)ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو جے آئی ٹی میں بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کرلیا۔ایف آئی اے بے نامی اکاونٹ سے منی لانڈرنگ کیس…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور متحدہ مجلس عمل کی جانب سے آج شام 4 بجے آل پارٹیز کانفرنس طلب کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا…
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں عسکری قیادت نے انتخابی عمل کے دوران شہید و زخمی ہونے والوں کو خراج تحسین جبکہ انتخابی عمل میں شرکت اور…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل نے حساس ادارے کیخلاف الزامات عائد کرنے پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے،تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے خفیہ ایجنسی کی عدالتی…
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔ جسٹس گلزار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کافیضلہ 11جولائی کومحفوظ کیاگیاتھا ۔
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی لندن جائیداد ضبط کرنے کے فیصلے پرعملدرآمد میں نگران حکومت ناکام ہو گئی۔ تین ہفتے گزرنے کے باوجود وزارت خارجہ کولندن فلیٹ ضبط کرنے کے لئے…
کر اچی (رپوررٹ: رفیق بلوچ)پیپلز پارٹی کے قیام کے بعد سے مضبوط گڑھ لیاری میں پہلی مرتبہ بدترین شکست سےپارٹی میں مقامی سطح پر ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہوگیا ۔جیالوں کے شدید احتجاج پر صوبائی حلقہ پی ایس 108…